جمعرات, جولائی 16, 2026
ہوماہم خبریںحکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف...

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

راولاکوٹ: حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کالعدم کمیٹی نے مظفرآباد کی جانب مارچ کو 21 جولائی تک موخر کردیا ہے۔

رہنما کالعدم ایکشن کمیٹی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے مطالبات کےحل کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور مطالبات تسلیم نہ کیے تو 22 جولائی کو مارچ کا آغاز ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!