جمعرات, جون 4, 2026
ہوماہم خبریںپی پی سے ملاقات مثبت رہی، 10 جون کو بامقصد بجٹ پیش...

پی پی سے ملاقات مثبت رہی، 10 جون کو بامقصد بجٹ پیش کریں گے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے آج کی ملاقات بہت مثبت رہی، 10 جون کو بامقصد بجٹ پیش کریں گے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ آج كی ملاقات بہت مثبت رہی، اس ہفتے كے آخر میں دوبارہ ملاقاتیں ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف، اتحادی اور اسٹیک ہولڈرز كو ساتھ لے كر چلنا ہے۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ پوری كوشش ہے كوئی نیا ٹیكس نہ لگایا جائے، انفورسمنٹ اور ٹیكس نیٹ وسیع كر كے ٹیكس وصولی میں بہتری لائی جائے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے