Tuesday, July 14, 2026
Homeاہم خبریںکھیلوں کی خبریںصاحبزادہ فرحان پاکستان کے ابھیشیک شرما بن سکتے ہیں، محمد یوسف

صاحبزادہ فرحان پاکستان کے ابھیشیک شرما بن سکتے ہیں، محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و مایہ ناز بیٹر محمد یوسف نے پیش گوئی کی ہے کہ اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان پاکستان کے ابھیشیک شرما بن سکتے ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ فرحان ایک باصلاحیت اور دلیر بیٹر ہیں۔ بولے کہ اگر صاحبزادہ فرحان ایک دو شاٹس مزید کھیلنا سیکھ گئے تو وہ ابھیشیک شرما کی طرح بیٹنگ کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صاحبزادہ فرحان کو چاہیے کہ وہ پوائنٹ اور اسکوئر کی شاٹس کھیلنا سیکھیں۔

بولے کہ ابھیشیک شرما اگلی اننگز میں فیل ہو سکتے ہیں، شاہین میں صلاحیت ہے کہ وہ انہیں سیلیپ میں آوٹ کر سکتے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے