اتوار, نومبر 15, 2026
ہوماہم خبریںورلڈ بینک نے سندھ میں منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری...

ورلڈ بینک نے سندھ میں منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے سندھ میں مختلف منصوبوں کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔

ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ میں مختلف منصوبوں کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دی گئی ہے۔ 

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ منظور شدہ رقم سے سندھ کے دیہی علاقوں میں صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کا منصوبہ شروع کیا جائے گا۔

اس منصوبے سے سندھ کے 15 لاکھ افراد مستفید ہوں گے، سولر سے چلنے والے واٹر سپلائی سسٹم لگائے جائیں گے جبکہ منصوبہ بچوں میں قد کی کمی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا۔ 

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!