ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںاسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں...

اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے کی اطلاعات میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا ہوا جس میں ابتدائی طور پر متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا خودکش معلوم ہوتا ہے تاہم پولیس نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی ہے اور دھماکے کے زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے