ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
ہوماہم خبریںعمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، 2 لاکھ پاکستانی زائرین...

عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، 2 لاکھ پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہ پہنچ سکے

لاہور : عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے اور  2 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہیں پہنچ سکے ہیں۔

رواں سال عمرہ ادائیگی کے لیے پاکستان کے مختلف ائیرپورٹس سے سعودی عرب جانے والے 2 لاکھ 12 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہیں پہنچ سکے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!