اتوار, نومبر 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں ٹرین آپریشن آج معطل رہے گا

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج معطل رہے گا

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج معطل رہے گا، ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آپریشن مرمتی کام کے باعث معطل کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جناح پیپلز ٹرین کی سروس بھی معطل ہے۔

پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدود کردی گئی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!