اتوار, نومبر 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںرکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج

بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار عبدالرحمٰن کھیتران پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق درج ایف آئی آر پر پولیس نے قتل کے شبے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل کر کے دفنائے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

پولیس نے لاشوں کی باقیات کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!