جمعہ, ستمبر 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل

کوئٹہ: 

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے پھر معطل کر دی گئی۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔

پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد میں روک دی جائے گی۔

RELATED ARTICLES

E-Paper

E-Paper

E-Paper

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

E-Paper

E-Paper

E-Paper

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!