اتوار, نومبر 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںرکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کیخلاف قتل کا مقدمہ درج ،...

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کیخلاف قتل کا مقدمہ درج ، قتل 3 افراد کی لاشیں برآمد

رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران  کے خلاف  قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قتل کرکے دفنائے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں جبکہ ایک لاش عبدالرحمان کھیتران کی قیام گاہ کے قریب سے برآمد ہوئی۔

پولیس نے لاشوں کی باقیات کو ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیےاسپتال منتقل کردیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!