اتوار, نومبر 22, 2026
ہوماہم خبریںسندھ ایک ہے اور ایک رہیگا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے...

سندھ ایک ہے اور ایک رہیگا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے صوبوں کی کہانی لیکر آئے ہیں: ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ ایک ہے اور ایک رہے گا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے صوبوں کی کہانی لے کر آئے ہیں۔

 حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران صوبوں سے متعلق گفتگو  میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم ریفرنڈم سے گھبرا نہیں رہے لیکن  پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی) کو بائی پاس کرکے ریفرنڈم کرایا گیا تو ہم سندھ کے عوام کے ساتھ ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ ایک ہے اور ایک رہے گا، کاروباری حضرات پتا نہیں کہاں سے صوبوں کی کہانی لے کر آئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!