چاغی: گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے چہتر پولیس تھانے کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا، پولیس ذرائع
چاغی: دھماکے کے نتیجے میں پولیس تھانے کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوکر ملبے کا ڈھیر بن گئی
چاغی: دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی

