اتوار, اگست 9, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتربت: مند میں ایف ڈبلیو او کی بم پروف گاڑی پر ریموٹ...

تربت: مند میں ایف ڈبلیو او کی بم پروف گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

تربت: ضلع کیچ کے علاقے مند میں ایف ڈبلیو او کی بم پروف گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔

تربت: دھماکے کے نتیجے میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

تربت: ذرائع کے مطابق بم پروف گاڑی میں سوار تمام اہلکار محفوظ رہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!