مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ 12 کی عدالت میں ہوئی، جہاں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ آصف خان نے اپنی ایک ویڈیو پیغام میں آفتاب جبل اور دیگر افراد پر سنگین الزامات عائد کیے تھے۔ بعد ازاں آصف خان نے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی تھی۔

