پیر, جون 1, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںقلعہ عبداللّٰہ: میزئی اڈا بازار میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

قلعہ عبداللّٰہ: میزئی اڈا بازار میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

قلعہ عبداللّٰہ میں میزئی اڈا بازار میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے۔

 پولیس نے بتایا کہ لاشوں کو میزئی ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب واقعے کے خلاف لواحقین نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر دھرنا دیا جس کے باعث سڑک بلاک ہوگئی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے