پیر, جون 1, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںمیانمار میں باغیوں کے زیر کنٹرول صوبے میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد...

میانمار میں باغیوں کے زیر کنٹرول صوبے میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی

میانمار کے صوبے شان کے گاؤں میں دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد 55 ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامکھم ٹاؤن شپ کے گاؤں کاؤنگ تات میں دھماکے سے 25 خواتین اور 30 مرد ہلاک ہوئے، دھماکے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ کان میں ہونے والا دھماکا اس قدر خوفناک تھا کہ کئی کلو میٹر دور تک اس کی آواز سنی گئی اور آسمان پر کالے دھویں کے بادل چھا گئے۔

حکومت مخالف گروپ کا کہنا ہے کہ کان کنی کے دھماکا خیز مواد کے حادثاتی طور پر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے