بدھ, نومبر 18, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتربت: بجلی کا ہائی وولٹیج تار گھر پر گرنے سے خاتون جاں...

تربت: بجلی کا ہائی وولٹیج تار گھر پر گرنے سے خاتون جاں بحق، باپ و بھائی زخمی

بلوچستان کے شہر تربت میں بجلی کا ہائی وولٹیج تار گھر پر گرنے سے خاتون جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق واقعے میں گھر میں موجود باپ اور بھائی جھلس کر زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ آبسر کے قریب واسطو بازار میں پیش آیا جہاں بجلی کا ہائی وولٹیج تار 1 گھر پر گر گیا، حادثے میں 1 خاتون جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!