ہفتہ, اگست 8, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنصیر آباد: چھتر میں 220 کے وی بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز...

نصیر آباد: چھتر میں 220 کے وی بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے تباہ، مختلف علاقوں کی بجلی معطل

نصیر آباد: چھتر میں 220 کے وی بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے تباہ

ٹاور تباہ ہونے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے ٹاور کو نشانہ بنایا

پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کردی

واقعے کی تحقیقات اور قانونی کارروائی جاری

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!