جمعہ, جولائی 17, 2026
ہوماہم خبریںبھارت سے پاکستان میں داخل ہونیوالے دریائے چناب میں پانی کی مسلسل...

بھارت سے پاکستان میں داخل ہونیوالے دریائے چناب میں پانی کی مسلسل کمی

اسلام آ باد: بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

واپڈا کے ڈیٹا میں سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ہیڈمرالہ کے مقام پردریائےچناب میں 4 روز کے دوران  پانی کی آمد میں 21600کیوسک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جمعرات کوہیڈمرالہ کے مقام پردریائے چناب میں پانی کی آمد 50300 کیوسک  پرآگئی جب کہ4  روز قبل پانی کی آمد71ہزار 900کیوسک تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!