منگل, جولائی 14, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، وزیرِ داخلہ مستعفی ہوں:...

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، وزیرِ داخلہ مستعفی ہوں: مولانا عبدالغفور حیدری

بلوچستان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ماضی کا یہ دعویٰ کہ "بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے” موجودہ حالات نے غلط ثابت کر دیا ہے۔

بلوچستان: مولانا عبدالغفور حیدری نے صوبے میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

بلوچستان: انہوں نے کہا کہ زیارت کے حالیہ واقعے میں 29 پولیس اہلکاروں سمیت دو ایس ایچ او جاں بحق ہوئے، جو امن و امان کی خراب صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔

بلوچستان: مولانا عبدالغفور حیدری کے مطابق زہری میں گزشتہ نو ماہ سے عملاً کرفیو نافذ ہے، جبکہ خضدار بھی شدید بدامنی کی لپیٹ میں آ چکا ہے، جس کے باعث مقامی آبادی عدم تحفظ کا شکار ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے