منگل, نومبر 3, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںخلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: عباس عراقچی

خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: عباس عراقچی

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کو خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ قطر اور عمان کے مثبت کردار کو سراہتے ہیں جبکہ سعودی عرب کے ساتھ بھی بات چیت جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کا مقصد خطے میں نئے سیکیورٹی انتظامات تشکیل دینا ہے، جنہیں خطے کے ممالک خود طے کریں اور ان میں کسی غیر ملکی فوجی موجودگی کا کردار نہ ہو۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!