اتوار, نومبر 1, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںامریکا نہیں چاہتا پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے، مارکو روبیو

امریکا نہیں چاہتا پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اٹلانٹا میں جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ اجلاس کے اختتام پر خطاب میں کہا کہ پاکستان افغانستان کے علاقے سے ہونے والے دہشت گرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا موقف ہے کہ طالبان نے ان حملوں کو روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے، پاکستان نے جوابی کارروائی کی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!