سنجاوی: بغاو کے علاقے میں قومی شاہراہ پر واقع پولیس چوکی کو نامعلوم عناصر نے بارودی مواد سے نشانہ بنایا
سنجاوی: شدید دھماکے کے نتیجے میں پولیس چوکی کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، مختلف حصے تباہ
سنجاوی: واقعے کے وقت پولیس چوکی رات کے معمول کے مطابق خالی تھی، پولیس ذرائع
سنجاوی: دھماکے میں کوئی اہلکار متاثر نہیں ہوا اور جانی نقصان نہیں ہوا
سنجاوی: واقعے کے بعد انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں

