جمعرات, جولائی 23, 2026
ہوماہم خبریںوفاقی حکومت نے اخراجات قابو میں رکھنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات لاگو...

وفاقی حکومت نے اخراجات قابو میں رکھنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات لاگو کردیے

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے اخراجات کو قابو میں رکھنے کے لیے رواں مالی سال کفایت شعاری کے اقدامات لاگو کرد یے۔

وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال 27-2026 کے دوران کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

کفایت شعاری اقدامات کے تحت 3 سال سے خالی تمام آسامیاں ختم کی جائیں گی اور نئی آسامیوں کی تخلیق اورگاڑیوں کی خریداری پر پابندی سمیت دیگر اقدامات جاری رہیں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!