پیر, جولائی 20, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیراعلیٰ بلوچستان کا میر چنگیز خان کُرد کے انتقال پر اظہارِ افسوس،...

وزیراعلیٰ بلوچستان کا میر چنگیز خان کُرد کے انتقال پر اظہارِ افسوس، زبیدہ جلال سے تعزیت

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کُرد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

کوئٹہ: اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے انتقال کو بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

کوئٹہ: وزیراعلیٰ نے سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال اور دیگر اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

کوئٹہ: میر سرفراز بگٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم میر چنگیز خان کُرد کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل اور استقامت عطا فرمائے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!