پیر, جولائی 20, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںڈیرہ بگٹی: پٹ فیڈر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص...

ڈیرہ بگٹی: پٹ فیڈر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ بگٹی: ضلع کے علاقے پٹ فیڈر کے قریب سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں جبکہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!