بدھ, جون 24, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کے لیے مکمل پابندی...

بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کے لیے مکمل پابندی عائد

حکومتِ بلوچستان نےدرختوں کی کٹائی پرایک سال کےلیےمکمل پابندی عائدکردی۔

صوبےبھرمیں محفوظ درختوں کی کٹائی،جمع کرنے اور منتقل کرنےپرپابندی نافذ ہوگی،محکمہ جنگلات وجنگلی حیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


محکمہ جنگلات پابندی بلوچستان فاریسٹ ایکٹ 2022 کے تحت عائدکی گئی،پابندی1سال یاآئندہ احکامات تک برقراررہےگی،حکومت نےمتعلقہ حکام کو نوٹیفکیشن پرعملدرآمدکی ہدایت کردی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے