ہفتہ, جون 20, 2026
ہوماہم خبریںپیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت...

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے 29 پیسے کمی

اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے 29 پیسے کمی  کی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت233 روپے 90 پیسےفی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔  قیمت میں کمی کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔

پہلے مٹی کے تیل کی قیمت 282 روپے 19پیسے فی لیٹر تھی۔

واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے