جمعہ, جون 12, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںگوادر: مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر ساحلی علاقے میں خام تیل...

گوادر: مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا

گوادر کے مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلو میٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا۔

ساحل پرخام تیل جمع ہونے سے سمندری حیات اور ماہی گیری کو خطرات لاحق ہوگئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق آلودگی کا معاملہ ممکنہ طور پرآبنائے ہرمز کی کشیدگی سے منسلک ہوسکتا ہے، ہوسکتا ہے مغربی سمت سے چلنے والی تیز ہوائیں تیل کو مکران کے ساحل تک لائی ہوں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے