منگل, جون 9, 2026
ہوماہم خبریںگلگت بلتستان میں ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان،ذرائع

گلگت بلتستان میں ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان،ذرائع

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارتی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان  کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں، دونوں جماعتوں کی وفاق اور صوبوں کی طرز پر طے شدہ فارمولا لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے ،گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلز پارٹی جبکہ گورنر مسلم لیگ ن کا ہوگا، وزارتوں کی تقسیم 60 اور 40 فیصد فارمولے کے تحت ہو گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے