منگل, نومبر 24, 2026
ہوماہم خبریںکوئٹہ: گاڑی سے 234 کلو آئس برآمد

کوئٹہ: گاڑی سے 234 کلو آئس برآمد

انسدادِ منشیات فورس نے گاڑی سے 234 کلو آئس برآمد کر لی۔

ترجمان انسدادِ منشیات فورس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں میرانی ڈیم روڈ پر گاڑی سے آئس برآمد ہوئی ہے۔

برآمد کی جانے والی آئس منشیات سمندری راستے سے بیرونِ ملک اسمگل کی جانا تھی۔

ترجمان انسدادِ منشیات نے بتایا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!