اتوار, جون 7, 2026
ہوماہم خبریںپیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس، سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات

پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس، سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات

بجٹ 27-2026 پرمشاورت کےلیے اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے حکومت کے جتن جاری ہیں۔

 پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے وفود کے درمیان مذاکرات جاری ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں حکومتی وفد مذاکرات میں شامل ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد میں نوید قمر اور شیری رحمان  موجود ہیں، وزارت خزانہ کے حکام بھی حکومتی وفد میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس،سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے