بدھ, مئی 20, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںدکی: کارہز کیمپ سے دو مزدور لاپتہ، موٹرسائیکل ناناصاحب روڈ سے برآمد:...

دکی: کارہز کیمپ سے دو مزدور لاپتہ، موٹرسائیکل ناناصاحب روڈ سے برآمد: پولیس

دکی: پولیس کے مطابق کارہز کیمپ سے دو مزدور، 29 سالہ وزیر خان اور 20 سالہ امین اللہ، گزشتہ رات تقریباً 8 بجے کے بعد لاپتہ ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مزدوروں کا تعلق اسماعیل شہر سے ہے اور وہ چمالنگ شاہراہ تعمیراتی کمپنی میں ملازمت کرتے تھے۔

ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی موٹرسائیکل ناناصاحب روڈ کے کنارے سے ملی ہے، جبکہ ان کے موبائل فون بھی بند ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے