جمعہ, مئی 15, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںپی بی 36 قلات: الیکشن کمیشن نے میر سعید لانگو کی درخواست...

پی بی 36 قلات: الیکشن کمیشن نے میر سعید لانگو کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میر ضیاء اللہ لانگو کی کامیابی برقرار رکھی

کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی کامیابی برقرار رکھی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے درخواست گزار میر سعید لانگو کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ کمیشن نے گزشتہ دنوں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

کیس کی سماعت کے دوران نادر چھلگری نے میر ضیاء اللہ لانگو کی جانب سے وکالت کے فرائض انجام دیے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے