بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںحکومت نے پیٹرول 14.92 روپے اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا...

حکومت نے پیٹرول 14.92 روپے اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیاہے  جس کےبعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

مٹی کا تیل 41 روپے 8 پیسےفی لیٹرسستاکردیاگیا،نئی قیمت 318 روپے 96 پیسےفی لیٹرہوگئی،پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے