بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمحکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان

محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان

محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان کردیا۔

حکام کےمطابق ایونٹ 19 سے 24 مئی تک نوری نصیرخان کلچرکمپلیکس میں ہوگا، ایمان پاکستان حق میلہ محکمہ ثقافت اور ایمان پاکستان کے اشتراک سےہوگا،ایم پی اے فرح عظیم شاہ نےمیلےکی تیاریوں کا جائزہ لیا۔


پارلیمانی سیکرٹری زرین مگسی کاکہنا ہےکہ تعلیمی اداروں کےطلبا کوشرکت کی دعوت دی ہے، ایونٹ نوجوانوں کومثبت سرگرمیوں کی طرف لائےگا،موسیقی مقابلے کےساتھ ثقافتی وفوڈ اسٹالز اورنمائش بھی ہوں گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے