Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںبین الاقوامی خبریںٹرمپ پیوٹن اور زیلنسکی سے ملنے کے لیے تیار ہیں، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ پیوٹن اور زیلنسکی سے ملنے کے لیے تیار ہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ٹرمپ، پیوٹن ممکنہ ملاقات سے متعلق آج اچھا دن رہا، آگے بہت کام کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ، پیوٹن ملاقات میں حائل بہت سی رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے