جمعہ, اگست 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسوراب: سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر آج سے کرفیو نافذ، تمام کاروباری...

سوراب: سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر آج سے کرفیو نافذ، تمام کاروباری مراکز بند

سوراب میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے مخصوص مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا۔

کرفیو کے باعث آج سے تمام دکانیں، مارکیٹیں اور دیگر کاروباری مراکز بند رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرفیو 8 اگست کی صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا۔

انتظامیہ نے شہریوں سے کرفیو کے دوران گھروں میں رہنے اور جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!