منگل, جولائی 21, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںقلات اور سوراب سے 5 افراد کی نعشیں برآمد

قلات اور سوراب سے 5 افراد کی نعشیں برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع سوراب اور قلات سے 5 افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوراب میں قومی شاہراہ کے قریب 3 افراد کی نعشیں ملی ہیں، جبکہ قلات کے علاقے رودینجو سے مزید دو افراد کی نعشیں برآمد کی گئی ہیں

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تمام نعشوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!