پیر, جولائی 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسوراب؛ نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

سوراب؛ نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

کوئٹہ: 

بلوچستان کے ضلع سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے دو مسافر بسوں پر فائرنگ کے نتیجے میں دو مسافر زخمی ہوگئے۔ 

سوراب پولیس کے مطابق زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر ہے۔ مسافر بسیں پنجگور سے کوئٹہ آرہی تھیں۔

ایس ایچ او صدر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کر دیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے