پیر, جولائی 13, 2026
ہوماہم خبریںصرف پاکستان ہی ایران امریکا تنازع حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،صدر...

صرف پاکستان ہی ایران امریکا تنازع حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،صدر آذربائیجان

صدر آذربائیجان الہام علیوف کا کہنا ہے کہ صرف پاکستان ہی ایران امریکا تنازع حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

صدر الہام علیوف نے کہا کہ مشترکہ چیلنجز سے مل کر ہی نمٹا جاسکتاہے، وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈ مارشل کی امن کوششوں کو سراہتے ہیں، شہبازشریف اور سیدعاصم منیر کا خطے میں امن کیلئے عزم قابل تعریف ہے۔

صدر آذربائیجان نے مشرقی وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے تناظر میں کہا کہ امید ہے پاکستان ایک بار پھر خطے میں امن کوششوں میں کامیاب ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے