جمعرات, مئی 21, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںبھارتی کرنل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

بھارتی کرنل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

نئی دلی: سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نےکولکتہ میں آرمی آرڈیننس کور کےکرنل کوگرفتار کرلیا۔

بھارتی اخبار کے مطابق آرڈیننس کور کےکرنل ہمانشو بالی پر50لاکھ روپےرشوت لینےکاالزام ہے۔

بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کرنل بالی اور دیگر افسران پربھاری رشوت لےکر ٹینڈرزدینے کا الزام ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے