جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںچین سے درآمد شدہ 17 بسیں کوئٹہ پہنچ گئیں،نئی بسوں پر 81...

چین سے درآمد شدہ 17 بسیں کوئٹہ پہنچ گئیں،نئی بسوں پر 81 کروڑ روپے کے اخراجات

چین سے منگوائی گئی 17 گرین اور پنک بسیں کوئٹہ پہنچ گئیں۔ 

محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے مطابق ، نئی بسوں پر 81 کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ کوئٹہ پہنچائی جانے والی 17 بسوں میں 4 پنک بسیں بھی شامل ہیں جو کوئٹہ شہر میں خواتین کے لیے چلائی جائیں گی۔

یہ بسیں کوئٹہ کے مختلف روٹ پر چلائی جائیں گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے