ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنصیر آباد: 2 کاشتکاروں کو اغواء کر لیا گیا

نصیر آباد: 2 کاشتکاروں کو اغواء کر لیا گیا

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں 2 کاشت کاروں کو اغواء کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق کاشت کاروں کے اغواء کا واقعہ نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پیش آیا۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نصیر آباد غلام سرور مینگل کے مطابق مغوی کاشت کار زمینوں پر کام کر رہے تھے۔

غلام سرور مینگل نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کر کے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

ڈی ایس پی کے مطابق مغوی کاشت کاروں کی بازیابی کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!