ہفتہ, اگست 8, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنوشکی: جھتر میں آم سے لدی چار مزدا ٹرک مبینہ طور پر...

نوشکی: جھتر میں آم سے لدی چار مزدا ٹرک مبینہ طور پر مسلح افراد لے گئے

نوشکی: دالبندین کے قریب جھتر کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد مبینہ طور پر آم سے لدی چار مزدا ٹرک اپنے ساتھ لے گئے۔

امپورٹرز کے مطابق چاروں گاڑیوں کو ایف سی کانوائے میں روانگی کے لیے دو روز تک نوشکی میں روکا گیا تھا۔

امپورٹرز کا کہنا ہے کہ کانوائے کی سیکیورٹی میں روانگی کے باوجود مسلح افراد نے چاروں گاڑیوں کو اپنے ساتھ لے لیا۔

واقعے کی مزید تفصیلات اور سرکاری مؤقف تاحال سامنے نہیں آ سکا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!