جمعہ, جولائی 24, 2026
ہوماہم خبریںمقبوضہ کشمیر میں حالات نسل کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،...

مقبوضہ کشمیر میں حالات نسل کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں، لارڈ قربان حسین

برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ قربان حسین نے برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کامعاملہ اٹھا دیا۔

پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ، لارڈ کولنز نے انسانی حقوق کے حوالے سے برطانوی حکومت کے دیرینہ مؤقف کا اعادہ کیا اورکہا کہ برطانیہ بھارتی پولیس یا سکیورٹی فورسز کی جانب سے مبینہ خلاف ورزیوں کے الزامات کی مکمل، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی حمایت کرتا ہے۔

ادھر لارڈ قربان حسین نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات نسل کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں، اس کے ساتھ ہی انہوں نے جینو سائیڈ واچ رپورٹ کی روشنی میں مؤقف واضح کرنے پرزور دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!