منگل, جون 23, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع

کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع

کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع  ہو گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق موبائل فون سروس ساتویں محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی جا رہی ہے۔

ادھر بہاولپور میں شہدائے کربلا کی یاد میں 7 محرم کو 26 شبیہ علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس برآمد ہوں گے۔

ساتویں محرم الحرام کو ضلع بھر میں 61 مجالس عزاء منعقد کی جائیں گی جبکہ  تاریخی مہندی کا جلوس امام بارگاہ سید روشن علی شاہ محلہ عام خاص سے سہ پہر 4 بجے برآمد ہو گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے