پیر, جون 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمستونگ: شیخ واصل کے علاقے سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

مستونگ: شیخ واصل کے علاقے سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

مستونگ کے علاقے شیخ واصل سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس انتظامیہ نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ابتدائی کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاشوں کو شناخت کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ متوفیان کی شناخت اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے