پیر, جون 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس: محرم الحرام کے لیے بلوچستان ہائی...

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس: محرم الحرام کے لیے بلوچستان ہائی الرٹ، 11 اضلاع انتہائی حساس قرار، امن خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران قیام امن اور سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ

9 اور 10 محرم الحرام کے دوران قیام امن کے لیے ایمرجنسی رسپانس پلان تیار، سیکیورٹی آرڈرز جاری

صوبے ک 6 اضلاع حساس جبکہ 11 انتہائی حساس قرار، بریفنگ

محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور مؤثر ہم آہنگی کے ذریعے سیکیورٹی پلان پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پیشگی اقدامات اور مسلسل نگرانی کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

باہمی ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے تمام مکاتب فکر کے اکابرین کا تعاون قابل قدر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

امن خراب کرنے اور اشتعال انگیزی پھیلانے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

محرم الحرام کے دوران عوام کو پرامن ماحول کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے