ہفتہ, جون 13, 2026
ہوماہم خبریںوفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری  دے دی۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جہس دوران کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دی۔ 

وفاقی کابینہ اجلاس کے دوان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی گئی۔ 

ذرائع کےمطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دو فیز میں اضافہ ہوگا، گریڈ ایک سے16 کےملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہوگا۔ 

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے